the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

اپارٹمنٹ کا دروازہ دیر سے کھولنے پر ایک تاجر نے گارڈ کی زندگی کا خاتمہ کردیا۔2014 میں ہوئے قتل کے مجرم کو آج عمر قید کی سزا سنا دی گئی ۔

پیسوں کی چکا چوند نے ہر چیز بھلا ڈالی ، کیرالہ میں دولت کے غرور میں مبتلا تاجر نشامنے دروازہ دیر سے کھولنے پر گارڈ پر اپنا سارا غصہ نکالا۔گاڑی سے ٹکر مارنے کے بعد ایک تاجر نے گارڈ چندر بوس پر ڈنڈے بھی برسائے ۔زخمی گارڈ کو اسپتال پہنچایا



گیا،جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

دو سال قبل ہوئے قتل پرعدالت نے آج مجرم نشام کو عمر قید اور 70 لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی ہے،جرمانے کے 70 لاکھ میں سے 50 لاکھ گارڈ چندر بوس کی فیملی کو دیئے جائیں گے۔

تاجر اس سے قبل بھی 11 مختلف مقدمات میں ملوث پایا گیا ہے ۔ مقامی حکومت کی جانب سے نشام کو بچانے کی پوری پوری کوشش کی گئی ، لیکن عدالت نے گارڈ کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.